آرمی چیف اور وزیر اعظم کے درمیان اختلافات ،وفاقی وزیر نے سب بتا دیا 

آرمی چیف اور وزیر اعظم کے درمیان اختلافات ،وفاقی وزیر نے سب بتا دیا 

اسلام آباد:وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ چیف آف آرمی اسٹاف اور وزیر اعظم کے تعلقات مثالی ہیں اور کسی بھی صورت میں ان تعلقات پر آنچ نہیں آئے گی۔

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے ٹؤیٹر پر بیان میں مزید کہا کہ مسلسل ایک کمپین چلائی جا رہی ہے کہ حکومت اور فوج کو علیحدہ دکھایا جائے۔

d4adec6700ecad805c44a12424c04408

فواد چوہدری کا کہنا تھا عمران خان واضح کر چکے ہیں افواج پاکستان پاکستان کی سلامتی اور تحفظ کی علامت ہیں ،چیف آف آرمی اسٹاف اور وزیر اعظم کے تعلقات مثالی ہیں اور کسی بھی صورت میں ان تعلقات پر آنچ نہیں آئے گی۔