چیف جسٹس عمر عطا بندیال ، جسٹس اعجاز اور جسٹس منیب کے خلاف ریفرنس بھجوانے پر غور کر رہے ہیں : رانا ثنا

چیف جسٹس عمر عطا بندیال ، جسٹس اعجاز اور جسٹس منیب کے خلاف ریفرنس بھجوانے پر غور کر رہے ہیں : رانا ثنا
سورس: File

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال ، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر کے خلاف ریفرنس بھجوانے پر غور کر رہے ہیں ۔ 

انہوں نے انڈپینڈنٹ کو انٹرویو میں کہا کہ ابھی فیصلہ نہیں ہوا لیکن ریفرنس بھیجا جا سکتا ہے۔ ان تین ججوں نے پنجاب میں ن لیگ کی حکومت کو ختم کرنے کے لیے آئین کو ری رائٹ کیا ۔ یہ تینوں ججز اب بھی بضد ہیں کہ فیصلہ ہم ہی کریں گے فل کورٹ نہیں بنائیں گے۔ 

https://twitter.com/indyurdu/status/1642175354101194753

API Response: Twitter / ?

Nothing to see here

Looks like this page doesn’t exist. Here’s a picture of a poodle sitting in a chair for your trouble.

Looking for this?
A primped poodle with a bow in its hair sitting in a chair like a human.

انہوں نے کہا کہ یہ تینوں ججز اپنے ساتھی ججز جو اکثریت میں ہیں ان کا فیصلہ بھی نہیں مان رہے ۔ ہمارے پاس احتجاج کا اس کے علاوہ کوئی طریقہ بھی نہیں ہے۔ 

مصنف کے بارے میں