سلویسٹر سے ملاقات دیرینہ خواب ہے: ٹائیگر شروف

سلویسٹر سے ملاقات دیرینہ خواب ہے: ٹائیگر شروف

ممبئی : بالی ووڈ  اداکار ٹائیگر شروف نے کہا ہے کہ ہالی ووڈ اداکار سلویسٹر سٹالون سے ملاقات ان کا دیرینہ خواب ہے۔

اداکار ٹائیگر شروف جو ہالی ووڈ فلم ”ریمبو“ کے ہندی ری میک میں کام کر رہے ہیں نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ ہالی ووڈ فلم ریمبو کے اداکار سلویسٹر سٹیلون سے ملنا ان کا دیرینہ خواب ہے۔
انہیں خوشی ہے کہ ان کا یہ خواب جلد ہی پورا ہونے والا ہے، ہندی ریمیک میں سلویسٹر بھی مختصر کردار نبھا رہے ہیں،ان سے سیکھ کر اپنی اداکاری میں بہتری لانے کی کوشش کریں گے۔فلم ریمبو کی عکسبندی جلد ہی مکمل کر لی جائے گی۔

مصنف کے بارے میں