سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج ہو گا

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج ہو گا

 ریاض: سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج ہو گا۔

سعودی سپریم کورٹ نے اپنے بیان میں سعودی باشندوں اور مقامی مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ جمعرات کی شام عید کا چاند دیکھیں۔ عدالت کا کہنا ہے کہ روئیت ہلال میں مدد کرنا نیکی ہے۔ سعودی عرب میں دوربینوں کی مدد یا براہِ راست روئیت سے چاند دیکھنے کی ہدایت اور ترغیب دی جاتی ہے۔

اگر کوئی شہری چاند دیکھتا ہے تو اسے مقامی عدالت میں اپنا بیان ثابت کرنا ہوگا۔