نیو نیوز کی جبری بندش کے خلاف تحریک انصاف کے رہنماء خرم شیر زمان کی سندھ اسمبلی میں قرارداد

نیو نیوز کی جبری بندش کے خلاف تحریک انصاف کے رہنماء خرم شیر زمان کی سندھ اسمبلی میں قرارداد

کراچی:نیو نیوز کی جبری بندش کے خلاف تحریک انصاف کے رہنماء خرم شیر زمان کی سندھ اسمبلی میں قراردادپیش کردی گئی۔ سندھ اسمبلی کا یہ ایوان پیمرا کی جانب سے نیو نیوز پر لگائی گئی جبری بندش کی مذمت کرتا ہے۔ جمہوری دور میں پیمرا کے اس آمرانہ اقدام سے ہزاروں صحافیوں کا معاشی قتلِ عام ہوگا،یہ ایوان سندھ حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ وفاقی حکومت سے رابطہ کرکے پیمرا کے اس آمرانہ اقدام کو فی الفور کالعد قرار دے۔

مصنف کے بارے میں