یمن کی جانب سے سعودی عرب کے جنوبی شہرپرمیزائل حملہ:عرب میڈیا

یمن کی جانب سے سعودی عرب کے جنوبی شہرپرمیزائل حملہ:عرب میڈیا

جدہ: یمن کی جانب سے سعودی عرب کے جنوبی شہرپرمیزائل حملہ کیا گیا جسے سعودی فورسز نے ناکام بنا دیا۔


عرب میڈیا کے مطابق سعودی فورسز نے یمن کی جانب سے فائیر کئے گئے بیلسٹک میزائل حملے کو ناکام بنا دیا،میزائل سعودی عرب کے جنوبی شہر کی جانب فائر کیا گیا تھا۔
واضح رہے سعودی عرب پر گزشتہ مہینے بھی اس طرح کا میزائل حملہ کیا گیا تھا جسے فورسز نے ناکام بنا دیا تھا۔

یمن کی جانب سے مسلسل حملوں کی وجہ سے سعودی عرب کے تعلقات انتہائی کشیدہ ہو چکے ہیں  حوثی باغیوں کے خلاف سعودیحکومت بھی موثر اقدامات کر رہی ہے ۔