مس ورلڈ منوشی اور مسڑ ورلڈ روہت ایک ساتھ کیا کرتے دیکھے گئے؟

مس ورلڈ منوشی اور مسڑ ورلڈ روہت ایک ساتھ کیا کرتے دیکھے گئے؟

ممبئی:حالیہ مس ورلڈکا تاج اپنے نام کرنے والی بھارتی دوشیزہ منوشی چہلراور گزشتہ سال 2016 میں مسڑ ورلڈ کا خطاب جیتنے والےروہت ایک ساتھ مندر میں دیکھے گئے۔


بھارتی میڈیا کے مطابق منوشی نے بیان دیا تھا کہ میرے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ عزت کی حقدار ماں ہے انہوں نے کہا تھا کہ جو ماں اپنی اولاد کرتی ہے وہ کبھی بھی کوئی بھی نہیں کر سکتا ۔میری ماں نے میری زندگی پر گہرے نقو ش چھوڑٰیں ہیں ۔ اور مجھے لگتا سب سے زیادہ تنحواہ اگر کسی کو ملنی چاہیے تو وہ ماں ہے۔منوشی نے اپنے اس جواب سے نہ صرف دنیا کا دل جیت لیا تھا بلکہ مس ولڈ کا خطاب اپنے نام کر لیا تھا ۔

بھارت واپس آکر وہ اپنے والدین اور مسڑ ورلڈ روہت کے ساتھ شکرانہ ادا کر نے مندر گئیں ۔اور ان کے مداح ان کو دیکھنے کے لیے ادرگرد اکھٹے ہو گئے تھے۔