محبت کا نیا انداز،سلمان خان نے برف پر کترینہ کی تصاویر بنا ڈالی

محبت کا نیا انداز،سلمان خان نے برف پر کترینہ کی تصاویر بنا ڈالی

ممبئی: معروف بھارتی اداکار سلمان خان نے محبت کے اظہار کا نیا انداز اپنا لیاانہوں نے کترینہ سے محبت کا اظہار کر نے کے لیے برف پر کترینہ کی تصویر بنا ڈالی ہے۔

6723b9b186bc71f31ec2b58a8156bb27


بھارتی میڈیا کے مطابق فلم "ٹائیگر زندہ ہے" نے سلمان خان اور کترینہ کے درمیان آنے والی دوریوں کو نزدیکیوں میں تبدیل کر دیا ہے۔دونوں ایک ساتھ فلم میں بہت خوبصورت لگ رہے ہیں اور ان کی تصاویر ظاہر کر رہیں کہ دونوں کے درمیان آنے والی برف پگھل رہی ہے۔
یاد رہے کہ فلم ’ٹائیگر زندہ ہے‘ رواں سال 22 دسمبر کو ریلیز ہوگی اور سلمان خان اور کترینہ ایک ساتھ فلمی پردے پر دھوم مچانے کے لیے تیار ہیں اور ان کے مداح اس فلم کا بے تابی سے انتظار کر رہے۔