کتے نے سوشل میڈیا پر معروف بھارتی اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا

کتے نے سوشل میڈیا پر معروف بھارتی اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی:کتے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر بھارت کے معروف اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ کتے کے فالوئر بھارتی اداکاروں سے کیں زیادہ نکلے۔کتے کی شہرت نے بھارتی اداکاروں کو بھی پریشانی میں ڈال  دیا ہے۔


اداکار اپنی بے پناہ محنت ، لگن اور خوبصورتی کے بادجود کتے کو شکست نہ دے سکے۔ کتا کچھ کیے بنا ہی بھارتی اداکاروں کو مات دے گیاہے۔


بھارتی میڈیا کے مطابق معروف بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کےسماجی راطبوںکی ویب سائٹ پر6.3m، سدھارت ملہورترا کے 2.2ملین،ٹائیگر شروف کے 6.8mاورارجن کپور کے 6.3mفالوئر ہیں اس کے بر عکس کتے" جف"کے7.1mفالوئر ہیں ۔اس بات سے اندازہ ہوتا ہے کہ کتے کی فین فولونگ بھارتی اداکاروں سے کہیں زیادہ ہے۔