پاکستانی نژاد جمال قیصر نوبل انعام کیلئے نامزد

پاکستانی نژاد جمال قیصر نوبل انعام کیلئے نامزد

میونخ :جرمنی میں جمال قیصر کی کتاب The success factor کو بے حد پذیرائی ملی ہے .جس کی بنیاد پر ان کی کتاب کو لٹریچر کے نوبل انعام کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ جمال قیصر کی کتاب مہاجرین کے مسائل اور زندگی کی عکاسی کرتی ہے۔ مہاجرین کی آبادکاری کے ساتھ معاشی استحکام کے بھی آئیڈیاز دیتی ہے۔ حتمی نامزدگیوں کا اعلان سال کے آخر تک اسٹاک ہوم میں کیا جائے گا۔

مزید خبریں اور معلومات جاننے کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں