دنیاکاایک ایساجزیرہ جہاں 4ماہ کیلئے سورج دکھائی نہیں دیتا

دنیاکاایک ایساجزیرہ جہاں 4ماہ کیلئے سورج دکھائی نہیں دیتا

میونخ :پانچ موسموں مستقل روشنی اور مستقل تاریکیوں کی سرزمین ,قطب شمالی اور ناروے کے درمیان موجود مجموعہ جزائر پر مشتمل زمین کے ا س دلکش حصے کو "Svalbard "کہا جاتا ہے ۔23 ہزار 5 سو 61 مربع کلومیٹر پر پھیلے جزائر پر ڈھائی ہزار سے زائد افراد رہتے ہیں ۔لوگ یہاں چار ماہ کے لیے سورج ہی نہیں دیکھ پاتے، جبکہ مقامی لوگ طلوع آفتاب کے وقت مارچ کرتے ہوئے اس کا استقبال کرتے ہیں۔سوالبارد میں وسط نومبر سے مکمل طور پر اندھیرا چھا جاتا ہے۔

مزید خبریں اور معلومات جاننے کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں