عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف ریفرنسز پر سماعت 15 فروری تک ملتوی

 عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف ریفرنسز پر سماعت 15 فروری تک ملتوی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف اسپیکر کے ریفرنسز پر بھی سماعت 15 فروری تک ملتوی کردی ۔ عمران خان کے وکیل نعیم بخاری نے جواب جمع کرانے کے لئے الیکشن کمیشن سے وقت مانگ لیا،الیکشن کمیشن کی 15 فروری تک عمران خان کے وکیل کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔

عمران خان اور جہانگیر ترین کی نا اہلی کے لیے محمد خان ڈاہا نے درخواستیں دائر کی تھیں۔الیکشن کمیشن نے آیندہ سماعت پر عمران خان اور جہانگیر ترین سے جواب بھی طلب کر لیا۔یاد رہےعمران خان جہانگیر ترین کی نا اہلی کیلیے2علیحدہ درخواستیں الیکشن کمیشن میں دائرکی گئی تھیں۔

تازہ ترین خبروں کیلئےنیو کیایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مصنف کے بارے میں