بھارتی سٹور کیپر دبئی میں کروڑ پتی بن گیا

بھارتی سٹور کیپر دبئی میں کروڑ پتی بن گیا

دبئی:دبئی میں مقیم بھارت کے سٹور کیپر پر قسمت پر مہربان ہو گئی اور ایک ہی رات میں بھارتی سٹور کیپر کو کڑور پتی بنا دیا۔اجیش جو کہ شارجہ میں مقیم ہے جب اُس کو خبر ملی کہ ایک ملین ڈالر کی رقم جیت چکا ہے اُسے یقین نہیں آیا۔اجیش دبئی ڈیوٹی فری شاپ کی ٹکٹ مستقل خریدار تھا اور اس دفعہ اجیش ایک ملین ڈالر کی رقم کا حقدار بن گیا