فیصل آ با د سپیر یئر گرلز کا لج میں رنگا رنگ میوزیکل میلے کا انعقا د

فیصل آ با د سپیر یئر گرلز کا لج میں رنگا رنگ میوزیکل میلے کا انعقا د

سرگودھا میں سپیر ئیر کا لج کے زیر اہتما م میوزیکل میلے کا انعقا د کیا گیا۔ معر و ف گلو کا ر ہ حمیر ا ارشد اور بلا ل سعید نے اپنے فن کا مظا ہر ہ کیا ، جس سے طالبات خوب محظوظ ہوئیں اور ہلا گلا کیا۔

میوزیکل شو میں سیکڑوں طالبات نے شرکت کی، معروف گلو کا ر ہ حمیر ا ارشد اور گلو کا ر بلا ل سعید نے رنگ جما دیا ۔حمیر ا ارشد اور بلا ل سعید نے اپنی بھرپور پر فارمنس سے حاضرین کے دل موہ لیے اورطالبات کو جھو منے پر مجبور کر دیا ۔ خو ب صورت دھنو ں پر طالبات بھنگڑ ے اور دھمال ڈالتی رہیں اور انہو ں نے گلو کا ر و ں کو دل کھو ل کر دا د دی ،حمیر ا ارشد کے گا نو ں نے ما حو ل میں سماں با ند ھ دیاجبکہ میوزیکل شو بھنگڑ ااور دھما ل ایونٹ میں تبدیل ہو کر رہ گیا۔
عارفانہ کلا م کو بھی خوبصور ت انداز میں پیش کیا گیا جسے طالبات نے بہت ہ پسند کیا۔سپیر ئیر کا لج کے پرنسپل حامد یو نس کا کہنا تھا کہ ایسی تفریحی سرگرمیوں سے طلبا کی ذہنی صلاحتیں مزید اجاگر ہوتی ہیں اور وہ پڑھائی کے میدان میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرسکتے ہیں ۔

مزید خبریں اور معلومات جاننے کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مصنف کے بارے میں