عوامی خدمت سراہتے ہیں، ٹیکسی سروس کاریگولیٹ ہوناضروری ہے ،رانا ثنااللہ

عوامی خدمت سراہتے ہیں، ٹیکسی سروس کاریگولیٹ ہوناضروری ہے ،رانا ثنااللہ

لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثناٗ اللہ نے کہا ہے کہ موبائل ایپس ٹیکسی کیخلاف ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ نے خود کارروائی کی ۔  موبائل ایپ ٹیکسی سروس کو ریگولیٹ کرنے کیلئے 15 دن کا وقت دیا ہے۔  انھوں نے مزید کہا کہ عوامی خدمت کو سراہتے ہیں، لیکن ٹیکسی سروس کاریگولیٹ ہوناضروری ہے ،، موبائل ایپس ٹیکسی والے عوامی خدمت کر رہے ہیں، انہیں موقع دینا چاہیے۔

مصنف کے بارے میں