شلپا سیٹھی کے گھر کی تصاویر دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے

شلپا سیٹھی کے گھر کی تصاویر دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے

ممبئی: شلپا شیٹھی کا شمار بولی وڈ کی ان اداکاراؤں میں ہوتاہے جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ وقت کے ساتھ مزید خوبصورت ہوتی جارہی ہیں۔

شلپا نہ صرف اچھی اداکارہ بھی ہیں بلکہ بہترین بیوی بھی ہیں ،ان کے شوہر راج کندرا کا تعلق فلم انڈسٹری سے تو نہیں ہے  لیکن وہ بھارت کے بڑے کاروباری لوگوں میں سے ایک ہیں۔

حال ہی میں اس خوبصورت جوڑی نے اپنے گھر کی تصاویر میڈیا کے ساتھ شئیر کی ہیں جنہیں دیکھکر اندازہ ہوتا ہے کہ شلپا کا گھر کسی محل سے کم نہیں ۔ھ