وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان برطانیہ کے 10روزہ دورے کے بعد واپس وطن پہنچ گئے

وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان برطانیہ کے 10روزہ دورے کے بعد واپس وطن پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر و صدر مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان برطانیہ کے 10روزہ دورے کے بعد واپس وطن پہنچنے پرآزاد کشمیر کابینہ کے ارکان کے علاوہ مسلم لیگی راہنمائوں اور عہدیداران اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے والہانہ اور پرتپاک استقبال کیا ہے ۔


 وزیر اعظم کے برطانیہ سے وطن واپسی پر اسلام آبادائیر پورٹ پر آزاد کشمیر بھرسے سینکڑوں کی تعداد میں مسلم لیگی راہنمائوں وکارکنوں اور یوتھ کے نوجوانوں کی ان کے استقبالیہ اجتماع میں شرکت اور زبردست جوش وخروش سے ان کا والہانہ استقبال کے غیر معمولی مناظر نظر آئے۔ 

نیوویب ڈیسک< News Source