جاپان میں توانائی کی بچت کے لیے ایسی مہم کہ داد دیے بنا نہیں رہ پائیں گے

جاپان میں توانائی کی بچت کے لیے ایسی مہم کہ داد دیے بنا نہیں رہ پائیں گے

ٹوکیو: جاپانی صدر مقام ٹوکیو میں توانائی کی بچت کےلیے مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔

معلوم ہوا ہے کہ اس مقصد کے لیے برقی سازو سامان فروخت کرنے والی دوکانیں اب صارفین کو دو عدد بلب خریدتے وقت ایک عدد LED بلب مفت دیں گے۔ واضح رہے کہ LEDبلبوں کی اوسطا عمر دس سال اور روشنی کی مقدار عام بلب کے مقابلے میں 10 گنا زیادہ ہوتی ہے۔

تاہم ٹوکیو انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایک عام بلب کی قیمت LED کے مقابلے میں کافی کم ہوتی ہے جس کی وجہ سے صارفین اس کا استعمال کرتے ہیں اور حکومت LED قمقموں کی مفت تقسیم کےلیے قومی خزانے پر 1.8 ارب ین کا بوجھ ڈالے گی جو کہ سمجھ سے باہر ہے۔

مصنف کے بارے میں