سندھ والوں کو خوشخبری ملنےوالی ہے

کراچی:وزیراعظم نوازشریف ایم نائن موٹروے منصوبےکاافتتاح جمعہ کو کریں گے۔

سندھ والوں کو خوشخبری ملنےوالی ہے

کراچی:وزیراعظم نوازشریف ایم نائن موٹروے منصوبےکاافتتاح جمعہ کو کریں گے۔وزیراعظم نوازشریف ایک روزہ دورےپرجمعہ کوکراچی آئیں گے۔ وزیراعظم نوازشریف کراچی تاحیدرآباد ایم نائن موٹروے منصوبےکاافتتاح کریں گے۔وزیراعظم کے دورے پر ٹرانسپورٹرز کا احتجاج بھی متوقع ہے۔اس موٹروےکےافتتاح سے قبل ہی نینشنل ہائی وےاتھارٹی نےکراچی حیدرآبادموٹروے پرٹول ٹیکس آٹھ سو روپےکردیاہے۔

یہ موٹروےسپرہائی وے کوحیدرآباد سے ملائے گا۔

اس روڈ کی تعمیرسے کراچی اور حیدرآباد کا سفر مزید آسان ہوجائےگا۔اس موٹروے کی تعمیرکےدوران یہاں سفرکرنےوالوں کوانتہائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑاتھا۔ستمبرمیں اس موٹروےپر ایک حادثےمیں ایم کیوایم پاکستان کےسربراہ ڈاکٹرفاروق ستار بھی ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئےتھے۔