خاتون نے گھریلو جھگڑے پر بچے اور شوہر پر تیزاب پھینکنے کے بعد اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا

ملتان: زیڈ ٹاؤن میں خاتون نے گھریلو جھگڑے پر بچے اور شوہر پر تیزاب پھینکنے کے بعد اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا.

خاتون نے گھریلو جھگڑے پر بچے اور شوہر پر تیزاب پھینکنے کے بعد اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا

ملتان: زیڈ ٹاؤن میں خاتون نے گھریلو جھگڑے پر بچے اور شوہر پر تیزاب پھینکنے کے بعد اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا.

 ملتان کے علاقے زیڈ ٹاؤن کی رہائشی 30 سالہ عصمت بی بی نے سوئے ہوئے شہر امین اور12 سالہ بیٹے عبداللہ پر تیزاب پھینکنے بعد خود بھی تیزاب پی لیا، جس کے باعث خاتون جاں بحق جبکہ شوہراوربیٹے کی حالت غیر ہوگئی ۔ اطلاع ملنے پرریسکیو ٹیموں نے عصمت بی بی کی لاش اور زخمی باپ بیٹے کونشتر اسپتال منتقل کردیا.

ڈاکڑوں کا کہنا ہے کہ امین اورعبداللہ کی حالت خطرے سے باہرہے جب کہ شوہرامین کا کہنا تھا کہ عصمت کا ذہنی توزان ٹھیک نہیں، میں اوربیٹا سورہے تھے کہ اس نے تیزاب پھینک کرخود بھی پی لیا۔