ناخنوں پر خوبصورت ڈیزائن پرنٹ کرنے والی ڈیوائس متعارف

ناخنوں پر خوبصورت ڈیزائن پرنٹ کرنے والی ڈیوائس متعارف

نیویارک :آج کل مختلف نیل آرٹس کافیشن ہے اور اچھی نیل پالش لگانا خاصی محنت کا کام ہے۔ ایک امریکی خاتون نے ایک ایسی ڈیوائس ایجاد کی ہے جو مختلف تصاویر کو بڑی خوبصورتی سے ناخنوں پر پرنٹ کرتی ہے۔

”نیل بوٹ“ نامی یہ مشین موبائل ایپلی کیشن سے آپریٹ ہوتی ہے۔ اس کے ذریعے سمپل آرٹ، سیلفیز، تصاویر اور ایموجیز کو بھی ناخنوں پر پرنٹ کیا جا سکتا ہے۔ اس مشین کی قیمت صرف 200 ڈالر ہے۔

مصنف کے بارے میں