عدنان صدیقی نے بھارتی ہدایتکار سے سیکیورٹی کا مطالبہ کر دیا

عدنان صدیقی نے بھارتی ہدایتکار سے سیکیورٹی کا مطالبہ کر دیا

 عدنان صدیقی نے بھارتی ہدایتکار سے سیکیورٹی کا مطالبہ کر دیا

لاہور: اداکار عدنان صدیقی نے بھارتی ہدایتکار سے سیکیورٹی کا مطالبہ کر دیا ۔ لالی ووڈ اداکار عدنان صدیقی نے بھارت میں فلم کی شوٹنگ کیلئے ہدایتکار بونی کپور سے سیکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی سطح پر سیکیورٹی کی یقین دہانی تک بھارت نہیں جاﺅنگا ۔عدنا ن صدیقی نے فلم کی شوٹنگ مکمل کرنے کیلئے بھارتی ویزا حاصل کر رکھا ہے ۔

انکے ساتھ فلم میں اداکارہ سجل بھی اپنے کاسٹ کیا گیا ہے جو اسی فلم سے اپنے کیرئیر کا آغاز کر رہی ہیں ۔ عدنان صدیقی فلم میں بالی ووڈ اداکارہ سری دیوی کے شوہر اور سجل سوتیلی بیٹی کا کردار نبھا رہی ہیں ۔فلم میں اکشے کھنا کو بھی کاسٹ کیا گیا ہے ۔