اداکارہ نیلم منیر کے بعد صباءقمر بھی منظر عام پر آ گئی

اداکارہ نیلم منیر کے بعد صباءقمر بھی منظر عام پر آ گئی

کراچی :پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے بعد اب صباءقمر کی ویڈیو بھی منظر عام پر آ گئی ہے جس میں انہوں نے نیلم منیر کیلئے اپنی دوستوں کے ہمراہ پیغام جاری کیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جاسکتاہے کہ صباءقمر اپنے دوستوں کے ہمراہ گاڑی میں سفر کر رہی ہیں جبکہ اس دوران گاڑی میں گانا بجایاجارہاہے اور وہ نیلم منیر کے ساتھ اظہار محبت کر رہی ہیں ۔