جیکی شروف گجراتی فلم کریں گے

جیکی شروف گجراتی فلم کریں گے

ممبئی : اداکار جیکی شروف مراٹھی فلم ”وینٹی لیٹر“کے گجراتی ری میک میں کام کریں گے۔

جیکی شروف نے پریانکا چوپڑا   کی پروڈیوس کردہ مراٹھی فلم کے گجراتی ریمیک کا حصہ بننے کو خوش آئند قراردیتے ہوئے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ وہ اپنی مادری گجراتی زبان کی فلم میں کام کررہے ہیں۔

جیکی شروف ان دنوں فلم ساہو    کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔