شمیتا سیٹھی کے ساتھ سر راہ بدتمیز ی کرنے والے کون ؟

شمیتا سیٹھی کے ساتھ سر راہ بدتمیز ی کرنے والے کون ؟
کیپشن: فوٹو بشکریہ انسٹاگرام

ممبئی : بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شمیتا شیٹھی کے ساتھ ممبئی کی سڑک پر تین نامعلوم افراد کی جانب سے بدتمیزی اور ان کے ڈرائیور کو بری طرح تشدد کی خبر نے ہلچل مچادی ۔

تفصیلات کے مطابق ممبئی کی معروف سڑک پر تین اوباش نوجوانوں نے شمیتاسیٹھی کے ڈرائیور کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا تینوں نوجوان موٹرسائیکل پر سوار تھے ۔

ڈرائیور کا کہناہےکہ ان کا موٹرسائیکل شمیتا کی گاڑی سے ٹکرایا تو اس نے نیچے اتر کا پوچھا جس کے بعد تنیوں نوجوان نے شسمیتا کو برا بھلا کہاجبکہ اسے پیٹ ڈالا ۔ ملزمان پولیس کے آنے سے پہلے موقع سے فرار ہوگئے ۔