ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

لاہور: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ 
سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 94 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 268 روپے 83 پیسے پر بند ہوا جبکہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 267.89 روپے پر بند ہوا تھا۔

مصنف کے بارے میں