نجم سیٹھی نے کپتان بابراعظم کو آئی سی سی ٹرافیز پیش کر دیں

نجم سیٹھی نے کپتان بابراعظم کو آئی سی سی ٹرافیز پیش کر دیں

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی عبوری مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹرافیز پیش کر دی ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق نجم سیٹھی نے کپتان بابر اعظم کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں ملاقات کے دوران ٹرافیز پیش کیں۔ بابراعظم کو آئی سی سی مینزاو ڈی آئی کرکٹر آف دی ائیر اور کرکٹر آف دی ایئر کے ایوارڈ کیلئے سرگارفیلڈسوبرز ٹرافی بھی دی گئی۔ 

مصنف کے بارے میں