دانش تیمور اور عائزہ خان کی عمرہ کی ادائیگی کی خوبصورت تصاویر وائرل

 دانش تیمور اور عائزہ خان کی عمرہ کی ادائیگی کی خوبصورت تصاویر وائرل

کراچی : اداکار دانش تیمور اور اداکارہ عائزہ خان کی اپنی خوبصورت بیٹی کیساتھ عمرہ کرتے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار دانش تیمور اور اداکارہ عائزہ خان کی اپنی خوبصورت بیٹی کیساتھ نیوایئر کے موقع پر مدینہ منورہ میں موجود ہیں۔

یاد رہے کہ عائزہ خان اور دانش تیمور پاکستان میں سب سے زیادہ مقبول مشہور جوڑے میں سے ایک ہیں، پاکستانی اداکارہ عائزہ خان اور اداکار دانش تیمور کی شادی 8 اگست 2014 کو ہوئی تھی۔ گزشتہ برس پاکستانی اداکار دانش تیمور اور عائزہ خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی، جس پر دانش تیمور نے فیس بک پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا تھا کہ ایک بیٹی کا باپ بننے پر فخر ہے اور اپنی بیٹی کا نام حوریاں تیمور رکھا تھا۔ 

مصنف کے بارے میں