سابق وزیر اعظم نواز شریف کا دوبارہ پارٹی صدر بننے کا معاملہ

سابق وزیر اعظم نواز شریف کا دوبارہ پارٹی صدر بننے کا معاملہ

اسلام آباد:سابق وزیر اعظم نواز شریف کا دوبارہ پارٹی صدر بننے کا معاملہ، ۔سپریم کورٹ میں انتخابی اصلاحات ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہو گی۔چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کریگا۔

تفسیلات کے مطابق جسٹس مقبول باقر اور جسٹس اعجاز الاحسن بھی بینچ میں شامل ہیں۔سپریم کورٹ میں انتخابی اصلاحات ایکٹ کیخلاف 13 درخواستیں دائر کی گئی تھیں،

 نواز شریف کے دوبارہ پارٹی صدر بننے کے خلاف عمران خان، شیخ رشید، پیپلزپارٹی اور جمشید دستی سمیت دیگر نے درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔