نیوزی لینڈ نےپاکستان کے خلاف پہلے دو ون ڈے میچز کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے

نیوزی لینڈ نےپاکستان کے خلاف پہلے دو ون ڈے میچز کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے

پاکستان کا دورہ نیو زی لینڈ  شروع ہونے کے قریب ہے تاہم اس سے پہلے  کیویز  ٹیم نے پہلے دو میچز کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے ۔
میزبان ٹیم کے کوچ گیون لارسن کے مطابق تیرہ کھلاڑیوں کے اسکواڈ میں Kane Williamson ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ ٹیم میں دو سپنر Mitchell Santner اورTodd Astle کو بھی شامل کیا گیا ہے ۔
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ون ڈے میچز ہوں گے ،جن میں سے آخری تین میچوں کے لئے ٹیم کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے ۔

کین ویلیم سن کپتان ، ٹوڈ ایسل ، ٹرینٹ باؤلٹ ، بروس ویل،لوکی فرگوسن،مارٹن گپٹل، میٹ ہینری ، ٹام ،لیتھم ،کولن منرو، ہنیری نکولز، مچ سنٹینر، اور روس ٹیلر شامل ہیں ،