سیاستدانوں کو کرپشن پر سزائے موت دینی چاہیے: جمشید دستی

سیاستدانوں کو کرپشن پر سزائے موت دینی چاہیے: جمشید دستی

گھوٹکی:گھوٹکی میں گھر میں آ گ لگنے سے 2 بچے جھلس کر جاں بحق ہو گئے،واقعہ میں گھریلو سامان مکمل طور پر جل گیا اور5 مویشی بھی ہلاک ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق آتشزدگی واقعہ نواحی گاﺅں نتھو گبول میں پیش آیا جہاں آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گھر کو لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجے میں 2 بچے جھلس کر جاں بحق ہو گئے ،واقعہ میں گھر مکمل طور پر جل کر خاکستر اور 5 مویشی بھی ہلاک ہوئے۔آگ لگنے کا واقعہ شارٹ سرکٹ کے باعث پیش آیا،ریسکیو ٹیموں نے آگ پر قابو پا لیا،لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔