شہباز شریف ،آصف زرداری رابطہ ،وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ سے متعلق لائحہ عمل طے کرلیا 

شہباز شریف ،آصف زرداری رابطہ ،وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ سے متعلق لائحہ عمل طے کرلیا 
سورس: File

لاہور : مسلم لیگ ن کے صدر اوروزیراعظم شہباز شریف اور   سابق صدر آصف علی زرداری  کےدرمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

نیو نیوز کے مطابق دونوں رہنماؤں نے پنجاب میں وزیر اعلیٰ کے اعتماد کے ووٹ اور آئندہ وزیراعلیٰ کے حوالے سے گفتگو کی گئی ۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان ایم کیوایم کے ایشوپر بھی بات  چیت ہوئی ۔ملک کی معاشی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

مصنف کے بارے میں