وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آگئی

وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آگئی

 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق دونوں سربراہان کی ملاقات وزیر اعظم آفس میں ہوئی، ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال، سیکیورٹی اور پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔