انٹربینک میں ڈالر 87 پیسے سستا ہو گیا 

انٹربینک میں ڈالر 87 پیسے سستا ہو گیا 

لاہور: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوئی ہے جو انٹر بینک میں 87 پیسے مزید سستا ہو گیا ہے۔ 
تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 87 پیسے کمی کے بعد 204 روپے 25 پیسے پر فروخت ہو رہا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ایک روپے کمی کے بعد 205 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ 

مصنف کے بارے میں