سلمان خان کی بے دھیانی میں جینز کی پینٹ کھانے کی ویڈیووائرل ہوگئی

سلمان خان کی بے دھیانی میں جینز کی پینٹ کھانے کی ویڈیووائرل ہوگئی

ممبئی : سلمان خان عموماََ اپنی فلموں کی وجہ سے خبروں کی زینت بنے رہتے ہیںتاہم چند ایک ایسی عادتیں بھی دیکھنے میں آئی ہیں جن کی وجہ سے خبروں آجاتے ہیں ۔
گزشتہ روز اپنی عید پر ریلیز ہونے والی فلم کی پرموشن کے دوران صحافیوں کے جوابات دیتے ہوئے سلمان خان نے اپنی جینز کی پینٹ کے پھٹے ہوئے حصے سے دھاگہ توڑا اور اسے ادھر اُدھر دیکھنے کے بعد نگل گئے ۔
جس کے بعد انہوں نے دوسری جگہ سے دھاگہ توڑا اور اسے بھی منہ میں ڈال لیا ۔ تاہم تھوڑی دیر بعد ہی انہوں نے منہ سے دھاگہ نکال کر باہر پھینکے دیا ، سلمان خان کی اس حرکت کو کیمرے نے ریکارڈ کر لیا ۔ کچھ دیر بعد بھارتی شہری نے سلمان خا ن کی ویڈیو اپلوڈ کی جس کے بعد تو سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی ۔کسی نے کچھ کہا تو کسی نے کچھ ۔
سلمان خان کی اس حرکت کے بعد کی کچھ ٹویٹس پڑھیں ۔

eb0d08c7e345c566a5ec92175f5a2c97 6d9bae35630368233d19c8a7f3ad2683 5b13d53719602398c1c112eb4cf12904 48967cadad4c34a3fd2f1f5fd7cf1166 64fba6692eb385fd928fc9791004ca43