اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کے دوران نواز شریف پرسکون انداز میں اپنی نشست پر بیٹھے رہے

 اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کے دوران نواز شریف پرسکون انداز میں اپنی نشست پر بیٹھے رہے

اسلام آباد:صدر مملکت کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران اپوزیشن کی ہنگامی آرائی کے دوران وزیر اعظم نواز شریف پرسکون انداز میں اپنی نشست پر بیٹھے رہے۔

وزیراعظم نے شور شرابے پر کوئی دھیان نہ دیا بلکہ کانوں پر ایئر فون لگا کر صدر ممنون حسین کا خطاب توجہ سے سنا اور خود ڈیسک بجا بجا کر صدر مملکت کو داد دی۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں