اداکارعمران عباس کا قیمتی موبائل ترکی میں چوری ہوگیا

داکارعمران عباس کا قیمتی موبائل ترکی میں چوری ہوگیا

اداکارعمران عباس کا قیمتی موبائل ترکی میں چوری ہوگیا

لاہور: اداکارعمران عباس کا قیمتی موبائل چوری ہوگیا۔ عمران عباس گزشتہ دنوں  ترکی گئے ہوئے  تھے ۔عمران عباس کسی کام سے باہر گئے تو اپنا موبائل گاڑی میں بھول  گئے لیکن جب وہ واپس آئے تو موبائل غائب تھاجبکہ اس سے پہلے  ان کی ایک قریبی ساتھی مدیحہ مجیدکا موبائل بھی ان کی جیب سے نکال لیا گیا۔ عمران عباس سمیت دیگرفنکاروں نے اس واقعہ پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ ترکی جیسے ملک میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں اس طرح کے واقعات نہایت افسوسناک ہیں۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں