”آئی فون8“ سے متعلق سنسنی خیز انکشاف

”آئی فون8“ سے متعلق سنسنی خیز انکشاف

نیویارک : آئی فون 8سے متعلق سنسنی خیز انکشاف سامنے آیا ہے۔

آئی فون 8 کے متعلق جاری ہونے والی نئی لیکس کے مطابق آئی فون 8، آئی فون 7 سے کہیں زیادہ وزنی ہوگا لیکن 7پلس سے چھوٹا ہوگا۔

رپورٹس کے مطابق آئی فون 8سائز کے اعتبار سے آئی فون 7 اور 7پلس کے درمیان میں ہوگا لیکن اس میں ہوم بٹن نہیں ہوگا جس کی وجہ سے اس کی اسکرین 7 اور 7پلس سے زیادہ بڑی ہوگی۔

مصنف کے بارے میں