جرمنی کے ساتھ تعلقات میں کھچاو¿، مائیک پومپیو برلن پہنچ گئے

جرمنی کے ساتھ تعلقات میں کھچاو¿، مائیک پومپیو برلن پہنچ گئے
کیپشن: picture credit .. official twitter account

برلن: امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو اپنے دورہ برلن کے دوران جرمن حکومت کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گے۔

\رواں ہفتے اپنے دورہءامریکا میں چانسلر انجیلا میرکل نے امریکی صدر ٹرمپ پر سخت تنقید کی تھی۔ پومپیو اپنے چار ملکی دورے کی پہلی منزل جرمنی پہنچے ہیں جس کے بعد وہ سوئٹزرلینڈ اور ہالینڈ جائیں گے جب کہ اس دورے کی آخری منزل میں وہ صدر ٹرمپ کے سرکاری دورہ برطانیہ کا حصہ بنیں گے۔