ایشیا ہاکی کپ ٹورنامنٹ جنوبی کوریا نے جیت لیا 

ایشیا ہاکی کپ ٹورنامنٹ جنوبی کوریا نے جیت لیا 

جکارتہ میں ہونے والے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں جنوبی کوریا نے ملائیشیا کو 1-2 سے شکست دے دی ۔

جکارتہ میں ہونے والاایشیا ہاکی ٹورنامنٹ جنوبی کوریا نے جیت لیا ،ملائیشیا کو فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔

پاکستان نے بنگلہ  دیش کو 8صفر سے   شکست دے کر   پانچویں   پوزیشن حاصل کی،ایونٹ میں بھارت تیسرے، جاپان چوتھے اور پاکستان پانچویں نمبر پر رہا۔