دبئی, شیخ راشد المکتوم نے ملازمت کی درخواست طلب کر لی ،تنخواہ ایک ملین درہم

دبئی, شیخ راشد المکتوم نے ملازمت کی درخواست طلب کر لی ،تنخواہ ایک ملین درہم

دبئی: متحدہ عرب امارات نائب صدر اور وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ راشد المکتوم نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ میں ایک ملازم کے لیے درخواستین مانگی ہیں جس کی تنخواہ ایک ملین درہم ہو گی۔ یہ ملازمت متحدہ عرب امارات کی تمام ریاستوں کے تمام رہائشیوں کے لیے ہے۔ اور سب سے اچھی بات اس میں پانچ سال سے کر 95 سالہ بوڑھا شخص بھی اس ملازمت کو حاصل کرنے کی کوشش کر سکتا ہے۔
اپنے ٹویٹر اکاونٹ میں اُنھوں نے لکھا کہ ہم ایک اشتہار دے رہے ہیں جس میں نامزد ہونے والے افراد کو خوش آمدید کہیں گئے اس ملازمت کے اہل افراد کو منتخب کرنے کے لئے کوالفیکشن،تجرہ اور لوگوں سے ڈیل کرنے کا طریقہ بھی دیکھا جائے گا