سنیل شیٹی کے والد انتقال کر گئے!

سنیل شیٹی کے والد انتقال کر گئے!

ممبئی:بالی ووڈ کی اداکار سنیل شیٹی کے والد 2013سے فالج کی بیماری کا شکار تھے اور ممبئی کے بریچ کینڈی ہسپتال میں داخل تھے ۔2013سے سنیل نے اپنے گھر میں ہی ایک کمرے کو آئی سی یو کی تمام سہولیات سے آراستہ کر دیا تھا تا کہ بوقت ایمرجنسی کسی بھی قسم کی صورتحال پر قابو پایا جا سکے ۔

سنیل کے والد ویراپا شیٹی کی عمر 93برس تھی اور ان کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی ۔