مانسہرہ:ٹریفک حادثے میں خواتین 8 افراد جاں بحق،متعدد زخمی

مانسہرہ:ٹریفک حادثے میں خواتین 8 افراد جاں بحق،متعدد زخمی

مانسہرہ:ٹریفک حادثے میں 8 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے ہیں۔  حادثے کے شکار افراد شنکیاری سے بھوگڑ منگ جا رہے تھے کہ ان کی جیپ کو بکی راٹھی میں حادثہ پیش آیا۔مسافر جیپ  موٹر کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جاگری جس سے خواتین سمیت 8 افراد جان کی باز ہارگئے جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشیں دیہی مرکز صحت منتقل کردی گئی ہیں جبکہ زخمی ہونے والے افراد کا علاج شروع کردیا گیا ہے۔

مصنف کے بارے میں