جوتوں کو واٹر پروف بنا نے کے لیے انتہائی اہم طریقہ

جوتوں کو واٹر پروف بنا نے کے لیے انتہائی اہم طریقہ

اسلام آباد: اکثر آپ کے جوتے پانی لگنے ، نمی یا پارک میںجانے کے بعد بہت جلد خراب ہو جاتے ہیں ۔
ایسے جوتے کو بچانے کے لیے ماہرین نے انتہائی سادہ طریقہ بتایا ہے ۔
اس طریقہ پر عمل کرکے آپ جوتوں کو جلد ٹوٹنے اور خراب ہونے سے بچا یا جا سکتاہے ۔اس کے لیے سب سے پہلے شہد کی مکھیوںکے چھتے کو لیں اور اس کو کینوس کے جوتوں پر لگائیں ۔
اس کے بعد اس پہ ڈرائیر سے گرم ہوا پھینکے ۔
ڈرائیر کی وجہ سے چھتے کی ویکس آہستہ آہستہ میلٹ ہونی شروع ہو جائے گی ۔ جب مکمل ویکس غائب ہو جائے تو تھوڑی دیر سکھائی اور پھر انہیں پانی میں بھی استعمال کریں جوتے تنی جلدی نہیں ٹوٹیں گے ۔
واضح رہے یہ عمل صرف کینوس یا ایسے جوتے پر استعمال ہو سکتے ہیں جن پر آسانی سے پانی کا گزر ہو سکتا
ہو ۔