واٹس ایپ کا سٹیٹس والا فیچر بری طرح فلاپ

واٹس ایپ کا سٹیٹس والا فیچر بری طرح فلاپ

نیویارک :8ویں سالگرہ کے موقع پر واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کےلئے نیا فیچر متعارف کروایا گیا تھا لیکن اس فیچر کو صارفین کی جانب سے خاص پذیرائی حاصل نہیں ہوئی اور یہ بری طرح فلاپ ہو چکا ہے۔
صارفین کا کہنا ہے کہ واٹس وایپ کو اسنیپ چیٹ اور انسٹاگرام کے جیسے فیچرز چرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ صارفین نے نئے فیچر کو رد کرتے ہوئے کہا ہے ان کو پرانے ٹیکسٹ والے اسٹیٹس واپس چاہیئں۔

مصنف کے بارے میں