یمن میں خوراک کا ذخیرہ ختم ہونے والا ہے، ریڈ کراس

یمن میں خوراک کا ذخیرہ ختم ہونے والا ہے، ریڈ کراس

صنؑعاء: بین الاقوامی طبی و امدادی ادارے ریڈ کراس نے عالمی برادری کو کہا ہے کہ یمن میں قحط کی صورت حال پیدا ہونے والی ہے۔

یمنی عوام کے لیے موجود خوراک کا ذخیرہ دو سے چار مہینے کے لیے رہ گیا ہے۔ ریڈ کراس کے علاقائی ڈائریکٹر رابرٹ ماردینی کے مطابق کئی شہروں میں حالات انتہائی مشکل ہو چکے ہیں۔

مصنف کے بارے میں