سام سنگ گلیکسی ایس 8 کی تصویر ایک مرتبہ پھر لیک ہو گئی

 سام سنگ گلیکسی ایس 8 کی تصویر ایک مرتبہ پھر لیک ہو گئی ہے۔ مگر اس مرتبہ یہ تصویر ایک بااعتماد ذرائع سے ہوئی ہے جس میں گلیکسی ایس 8 کا فرنٹ دکھایا گیا ہے۔

اس تصویر سے یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ آیا کہ یہ گلیکسی ایس 8 ہے یا گلیکسی ایس 8 پلس۔ مگر اس میں دونوں اطراف سے خم دار ڈھلواں کناروں والی سکرین دیکھی جا سکتی ہے، اور سب سے اوپر ایرس سکینر ہے جبکہ آواز اور پاور بٹن بائیں اور دائیں جانب ہیں۔

والیم راکر سے نیچے ایک اور بٹن بھی ہے جسے بگزبی آل کہا جاتا ہے۔ مگر پوری سکرین پر کوئی بھی بٹن نہیں ہے۔

گلیکسی ایس 8 اور گلیکسی ایس 8 پلس کی ریلیز کا اعلان 29 مارچ تک کر دیا جائے گا۔

مصنف کے بارے میں