معروف اداکارہ کا ولیمہ، نئی تصاویر جاری

کراچی : معروف اداکارہ کے ولیمے کی نئی تصاویر منظر عام پر آگئیں، سدرہ بتول بتول شادی کے جوڑے میں انتہائی خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔

معروف اداکارہ کا ولیمہ، نئی تصاویر جاری

کراچی : معروف اداکارہ کے ولیمے کی نئی تصاویر منظر عام پر آگئیں، سدرہ بتول بتول شادی کے جوڑے میں انتہائی خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔

 

پاکستان ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ سدرہ بتول کی شادی فروری کے پہلے ہفتے میں انجام پائی، نکاح اور مہندی کی پروقار تقاریب کے بعد ولیمہ بھی انتہائی دھوم دھام سے منایا گیا۔