بھارت میں ہندو انتہاپسندی عروج پر ،گائے کے تحفظ کے نام پر مزید2مسلمان قتل

بھارت میں ہندو انتہاپسندی عروج پر ،گائے کے تحفظ کے نام پر مزید2مسلمان قتل

بھارت میں ہندو انتہاپسندی عروج پر،، مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ ہونے لگا۔ ریاست آسام میں گائے چوری کے الزام میں دو مسلمان نوجوانوں کو انسانیت سوز تشدد کرکے قتل کر دیا گیا۔شمال مشرقی ریاست آسام کے نوگاؤں ضلع میں گائے چوری کے الزام میں دو مسلمان نوجوانوں پر بہیمانہ تشد د کیااور لاٹھیاں مار مارکر قتل کردیا۔ ہندو انتہاپسندوں نے الزام لگایا کہ مرنے والے چراگاہ سے گائے چوری کر کے لے جا رہے تھے۔


نوجوانوں کی شناخت ابو حنیفہ اور رياض الدين علی کے طور پر کی گئی ،جن کی عمریں 20 سے 22 سال کے درمیان تھیں،بھارت میں بی جے پی اقتدار والی کئی ریاستوں میں ایسے کئی واقعے پہلے بھی سامنے آ چکے ہیں۔

مصنف کے بارے میں