دورہ افغانستان مثبت رہا, ہمیں بہت عزت دی گئی:ایاز صادق

دورہ افغانستان مثبت رہا, ہمیں بہت عزت دی گئی:ایاز صادق

راولپنڈی:افغانستان کے دورہ کے بعد ایاز صادق پاکستان پہنچے تو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دورہ قابل کا مقصد منقطع رابطے کو بحال کرنا تھا۔افغانستان میں اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔دورہ افغانستان مثبت رہا ہمیں بہت عزت دی گئی۔دورہ افغانستان میں ایم کیو ایم کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں کے رہنما موجود تھے ۔تمام رہنما ایک ہو کر گئے ۔فاروق ستار طبیعت کی خرابی کے باعث نہ جا سکے۔پاک افغان مذاکرات وہیں سے شروع ہوں گے جہاں ختم ہوئے ۔افغان صدر اور چیف ایگزیکٹو جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔